By Hammad Yousaf
 

 

 

 

Dated: 27th July 2020
سعودی عرب کی جانب سے ترکی پر تجارتی پابندیاں افسوس ناک ہے۔ یہ پابندیاں ترکی میں آیا صوفیہ مسجد کھولنے پر لگائی گئی ہیں۔ یہ بات یاد رکھی جائے کہ عرب حکمران خلافت عثمانیہ کو تسلیم نہیں کرتے تھے۔ خلافت عثمانیہ ختم کرنے کیلئے ان عربوں نے یورپ اور امریکا کا ساتھ دیا تھا۔ آج بھی عرب حکمران غیر عرب حکومتوں سے نفرت کرتے ہیں۔ ایران، ترکی اور پاکستان تین بڑے غیر عرب ملک ہیں۔ ان عربوں نے کشمیر کے معاملے میں بھی بھارتی حکومت کا ساتھ دیا اور پاکستان کے خلاف کھڑے ہوئے ۔ آئندہ آنے والے سالوں پاکستان، ایران اور ترکی عرب ممالک سے الگ کھڑے نظر آئیں گے۔

Saudi Arabia's trade sanctions on Turkey are regrettable. These restrictions are imposed on the opening of the Aya Sofia Mosque in Turkey. It should be noted that the Arab rulers did not recognize the Ottoman Caliphate (Empire). These Arabs supported Europe and America to overthrow the Ottoman Caliphate (Empire). Even today, Arab rulers hate non-Arab governments. Iran, Turkey and Pakistan are the three largest non-Arab countries. These Arabs also support Indian government on the Kashmir issue and stood against Pakistan. In the coming years, Pakistan, Iran and Turkey will stand apart from the Arab countries.


إن العقوبات التجارية السعودية على تركيا أمر مؤسف. تُفرض هذه القيود على افتتاح مسجد آيا صوفيا في تركيا. وتجدر الإشارة إلى أن الحكام العرب لم يعترفوا بالخلافة العثمانية (الإمبراطورية). انحاز هؤلاء العرب إلى جانب أوروبا وأمريكا للإطاحة بالخلافة العثمانية (الإمبراطورية). حتى اليوم ، يكره الحكام العرب الحكومات غير العربية. إيران وتركيا وباكستان هي أكبر ثلاث دول غير عربية. كما يدعم هؤلاء العرب الحكومة الهندية في قضية كشمير ووقفوا ضد باكستان. في السنوات المقبلة ، ستقف باكستان وإيران وتركيا منفصلة عن الدول العربية.


 

Dated: 28th June 2020

 بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سکردو ائیر بیس پر تیس سے زائد چینی لڑاکا طیارے کھڑے ہیں جو جنگ شروع ہونے کی صورت میں لداخ میں فوری طور پر پہنچ سکتے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب پاکستانی حکومت اور پاک فوج ہمیشہ کی طرح بھارت کے خلاف کوئی لفظ بولنے کو تیار نہیں ہیں۔
اس وقت پاکستانی حکومت کو کھل کر چین کی حمایت کرنی چاہیے۔

 

According to international media, more than 30 Chinese fighter jets are stationed at Skardu Air Base, which could reach Ladakh immediately if war breaks out. On the other hand, the Pakistani government and the Pakistan Army are not ready to say a word against India as usual.
At this time, the Pakistani government should openly support China.

 

وفقًا لوسائل الإعلام الدولية ، تتمركز أكثر من 30 طائرة مقاتلة صينية في قاعدة سكاردو الجوية ، والتي يمكن أن تصل إلى لاداخ على الفور إذا اندلعت الحرب. من ناحية أخرى ، فإن الحكومة الباكستانية والجيش الباكستاني ، كالعادة ، ليسوا على استعداد لقول كلمة ضد الهند.
في هذا الوقت ، يجب على الحكومة الباكستانية دعم الصين علنا.

 


 

 Dated: 04th June 2020

 

 سرحدوں پر چین اور بھارت کی محاذ آرائی کے بعد اس وقت بھارت اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ جنگ شروع کر دے۔ چین پہلے ہی بھارت پر چڑھائی کر چکا ہے۔ چین کی طرف سے پاکستان کو بھی جنگ کا گرین سگنل مل چکا ہے۔ اب پاکستان بھارت پر حملہ کرنے کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے۔چین اور پاکستان نے اب بھارت کے ساتھ نمٹنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ اگر چین اور بھارت کی جنگ شروع ہوتی ہے تو پاکستان کو بھی بھارت پر حملہ کرنا پڑے گا۔

 

After the confrontation between China and India on the border, India is not in a position to start a war with Pakistan. China has already invaded India. Pakistan has also received the green signal of war from China. Now Pakistan is looking for excuses to attack India. China and Pakistan have now made a final decision to deal with India. If the war between China and India starts, then Pakistan will also have to attack India.

 

بعد المواجهة بين الصين والهند على الحدود ، الهند ليست في وضع يمكنها من بدء حرب مع باكستان. غزت الصين الهند بالفعل. كما تلقت باكستان إشارة الحرب الخضراء من الصين. تبحث باكستان الآن عن أعذار لمهاجمة الهند ، وقد اتخذت الصين وباكستان الآن قرارًا نهائيًا للتعامل مع الهند. إذا بدأت الحرب بين الصين والهند ، فسيتعين على باكستان أيضًا مهاجمة الهند.

 


 

 

Dated: 28th May 2020

 

  ۔28مئی 1998 کو پاکستان نے ایٹمی دھماکے تو کر لیے لیکن جو عزت اور وقار ایک ایٹمی ملک کی ہونی چائیے وہ پاکستان کو کبھی بھی حاصل نہیں ہوئی پاکستانی حکومتوں کا معزرت خوانہ رویہ،  افغانستان جیسے تباہ حال ملک سے دھمکیاں سننا۔
بھارت سے دھمکیاں سننا۔ دنیا میں جس ملک کا جی چاہتا ہے ، پاکستانیوں کو بے عزت کرتا ہے۔ بھارت پورا کشمیر نگل گیا اور ہماری فوج صرف بیانات دینے کی حد تک محدود رہی۔ عملی طور پر پاک فوج نے کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ اگر فوج عوام میں اپنی ساکھ برقرار رکھنا چاہتی ہے تو اس کو عملی طور پر کچھ کرنا ہو گا۔
کیا فائدہ ہے ایسی ایٹمی طاقت ہونے کا جب حامد کرزئی اور اشرف غنی جیسے دو کوڑی کے حکمران پاکستان کو 20 سال سے دھمکیاں دے رہے ہیں اور یہ ایٹمی ملک چپ کر کے سن لیتا ہے۔
 


 

Dated: 22nd May 2020

 

چین اور امریکا معاشی جنگ کے ساتھ ساتھ فوجی جنگ کی جانب بھی تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ دو بڑی عالمی طاقتیں ایک دوسرے کے مد مقابل آنے والی ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ جنگ لڑنے کے لیے بے تاب ہو رہے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب امریکی دفاعی ادارے جنگ لڑنے کو تیار نظر نہیں آ رہے۔
کرونا وائرس کی آڑ میں ایک خفیہ گروہ دنیا میں چار نئی جنگیں شروع کرنے کا پروگرام بنا کر بیٹھا ہے۔

 

China and the United States are rapidly moving towards economic war as well as military war. The two great world powers are about to face each other. US President Trump is eager to fight the war. On the other hand, US defense agencies do not seem ready to fight a war.
Under the guise of the coronavirus, a secret group is planning to start four new wars in the world.

 

تتقدم الصين والولايات المتحدة بسرعة نحو الحرب الاقتصادية وكذلك الحرب العسكرية. إن القوتين العالميتين العظيمتين على وشك مواجهة بعضهما البعض. الرئيس الأمريكي ترامب حريص على خوض الحرب. من ناحية أخرى ، لا تبدو وكالات الدفاع الأمريكية مستعدة لخوض حرب.
تحت ستار فيروس كورونا ، تخطط مجموعة سرية لبدء أربع حروب جديدة في العالم.

 

 


 

 Dated: 13th May 2020

 

According to the Hadith No 982, Book AL Fitan, The human hand will appear in the sky which will be a symbol of coming of Hazrat Mahdi. Whether it is real or holographic technology. The hadith has been proved. Allah Akbar.

 

وبحسب الحديث رقم 982 ، كتاب الفيتان ، ستظهر اليد البشرية في السماء التي ستكون رمزًا لقدوم حضرة المهدي. سواء كانت تقنية حقيقية أو ثلاثية الأبعاد. وقد ثبت الحديث. الله أكبر

 

 

 


 

Dated: 04th May 2020
 

 لعنت ہے اس ہندو قوم پر اور پورے ہندوستان پر جنہوں نے کرونا سے کویی سبق نہیں سیکھا۔ کرونا آنے کے بعد یہ قوم مسلمانوں سے معافی مانگنے کی بجاءے اور پاگل ہو چکی ہے۔ جب کتے کی موت آتی ہے تو وہ اپنے لوگوں کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے۔ ہندوستان خانہ جنگی کی طرف جا رہا ہے۔ ہندوستان کے مسلمانوں پر بہت بڑی آفت آنے والی ہے۔

 

Cursed be the Hindu nation and the whole of India who have not learned a lesson from Corona Virus. After the arrival of Corona Virus, this nation has gone mad instead of apologizing to the Muslims. When the dog dies, he starts biting his people. India is heading towards civil war. A great calamity is about to befall the Muslims of India.

 

ملعون الأمة الهندوسية وكل الهند الذين لم يتعلموا درسا من كارونا. بعد وصول كارونا ، أصبحت هذه الأمة مجنونة بدلاً من الاعتذار للمسلمين. عندما يموت الكلب ، يبدأ في عض شعبه. الهند تتجه نحو حرب أهلية. كارثة كبيرة على وشك أن تصيب مسلمي الهند.

 


 

Dated: 23rd April 2020
 
It is the Arabs (especially KSA) who have investments in India. On Kashmir they asked to PM Imran Khan '' Don't make it a Ummah problem'' In coming future Pakistan is not interested to help Arabs in their coming wars. You Arabs are the worst Muslims in the world.  Via Twitter
 

العرب (وخاصة المملكة العربية السعودية) هم الذين لديهم استثمارات في الهند. في كشمير طلبوا من رئيس الوزراء عمران خان "لا تجعلها مشكلة للأمة" في المستقبل القريب باكستان ليست مهتمة بمساعدة العرب في حروبهم القادمة. انتم العرب اسوأ مسلمين في العالم.

 


 

DATED: 12th April 2020
 


منبر و محراب دجال کے فتنے سے غافل ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی اخبارات اپنے مسیح کی آمد کے چرچوں سے بھرے ہوئے
ہیں اور یہودی اس بیماری کو مسیح دجال کی آمد سے تعبیر کر رہے ہیں لیکن امت مسلمہ کے علما کا یہ حال ہے کہ کوئی دجال کا نام لینے کو تیار نہیں ہے۔ اس فتنہ نے مسجدیں بند کروا دیں ہیں۔ مسلمانوں کا عمرہ بند کروا دیا ہے۔ اب حج موقوف کرنے کا پروگرام ہے۔ دنیا میں کروڑوں لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں۔ بھوک اور افلاس پوری دنیا پر اپنا منہ کھولے بیٹھی ہے۔
ان حالات میں اگر علما کرام اور اُن کے زیر اثر طبقہ یہ خیال کرتا ہے کہ یہ اللہ کا عذاب ہے اور فتنہ دجال نہیں ہے تو ایسے
مسلمانوں کا مقدر صرف تباہی اور بربادی ہے۔

 

أصبح المنبر والمحراب غافلين عن إغراءات المسيح الدجال. الصحف الإسرائيلية مليئة بالكنائس حول مجيء المسيح
واليهود يفسرون هذا المرض على أنه مجيء المسيح الدجال ، لكن وضع علماء الأمة المسلمة هو أنه لا أحد مستعد لقبول المسيح الدجال. وقد أغلقت هذه الفتنة المساجد. عمرة المسلمين توقفت. الآن هناك برنامج لوقف الحج. الملايين من الناس حول العالم فقدوا وظائفهم. الجوع والفقر منتشرون في جميع أنحاء العالم.
في هذه الظروف ، إذا اعتقد العلماء والطبقة تحت سيطرتهم أن هذا هو عقاب الله وليس إغراء المسيح الدجّال ،
مصير المسلمين هو الدمار والخراب فقط
.

 

 

Dated: 04th April 2020

 

     شہزادہ چارلس اور برطانوی وزیر اعظم کو کرونا وائرس سے متاثر افراد قرار دے کر برطانیہ ایک طرف اپنی عوام کو جھوٹی تسلیاں دے رہا ہے تو دوسری طرف پوری دنیا اور عالمی طاقتوں کو یہ پیغام دینے کی کوشش کر رہا ہے کہ کرونا وائرس کی سازش کے پیچھے برطانیہ کا کوئی ہاتھ نہیں ہے، جس کا میرے نزدیک یہ مطلب ہے کہ برطانیہ بھی اس سازش کا حصہ ہے۔ ابھی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید چہروں سے نقاب اترتے جائیں گے۔کرونا وائرس سے فائدہ اٹھانے والے مستحقین کی تعداد پانچ سے دس ممالک پر مبنی ہو سکتی ہے۔
 

By declaring Prince Charles and the British Prime Minister Corona virus-affected, Britain is giving false publicity to its people on the one hand, while on the other hand it is trying to send a message to the world and to global powers that the Corona virus is behind the conspiracy. The UK has no hands, which to me means that the UK is also part of the conspiracy. With the passage of time, more faces will be unveiled. The number of beneficiaries benefiting from the virus can be based on five to ten countries.

 

بإعلان الأمير تشارلز ورئيس الوزراء البريطاني كورونا المصاب بالفيروس ، فإن بريطانيا تعطي دعاية كاذبة لشعبها من ناحية ، بينما من ناحية أخرى تحاول إرسال رسالة إلى العالم بأسره وإلى القوى العالمية بأن كورونا وراء مؤامرة الفيروس. ليس لبريطانيا أيدي ، وهذا يعني لي أن بريطانيا هي أيضًا جزء من المؤامرة. مع مرور الوقت ، سيتم الكشف عن المزيد من الوجوه ، ويمكن أن يعتمد عدد المستفيدين من الفيروس على خمسة إلى عشرة دول.

 


 

 Dated:  28th March 2020

 

 موجودہ صورت حال میں میرے لیے اس بات کا تعین کرنا مشکل ہو رہا ہے کہ یہ فتنہ دجال میں سے کوئی فتنہ ہے یا اللہ تعالیٰ کی طرف سے لوگوں پر عذاب الہی ہے۔ اس امر کا تعین نہ ہونے کی بڑی وجہ یہ ہے کہ دونوں کی علامتیں ابھی تک ایک جیسی ہیں۔جب تک ان علامات کے مابین واضح فرق نمایاں نہیں ہو جاتا، اُس وقت تک میرے لیے اس بات کا حتمی تعین کرنا مشکل ہے کہ یہ فتنہ دجال ہے یا اللہ تعالیٰ کی طرف سے عذاب۔بہرحال دونوں صورتوں کیلئے درج ذیل وظائف لازمی کیے جائیں۔
 حدیث میں آیا ہے کہ جو شخص سورہ کہف کی آخری دس آیات روزانہ پڑھے گا وہ فتنہ دجال سے محفوظ رہے گا۔   

   آیت کریمہ اور تیسرا کلمہ کا ورد ہر وقت زبان سے جاری رکھیں۔

 

In the present situation, it is difficult for me to determine whether this temptation is a testament to the Antichrist or a divine punishment inflicted on people by Allah. The main reason for not being able to determine this is that the two symbols are still the same. Until the obvious difference between these symbols is apparent, it is difficult for me to determine the final test. Whether it is the Antichrist or the punishment from Allah, the following benefits are required for both cases.
 

في الوضع الحالي ، يصعب عليّ تحديد ما إذا كان هذا الإغراء شهادة على المسيح الدجال أو عقاب إلهي يلحقه الناس بالله. السبب الرئيسي لعدم التمكن من تحديد ذلك هو أن الرمزين لا يزالان على حالهما ، وإلى أن يظهر الفرق الواضح بين هذين الرمزين ، يصعب علي تحديد الاختبار النهائي. سواء أكان المسيح الدجال أم عقاب الله.


Dated: 23rd March 2020

آج پاکستان کی سڑکوں پر پاک فوج کا گشت دیکھ کر مجھے بہت افسوس ہوا ہے۔یہ وہ چیز تھی جو میں نہیں دیکھنا چاہتا تھا۔پاکستانی عوام کی اکثریت یہ بات نہیں جانتی یا سننا نہیں چاہتی کہ چند
نا معلوم گروہ دنیا پر کیمیائی جنگ مسلط کر چکے ہیں۔ہم اس وقت حالت جنگ میں ہیں۔دنیا کی بڑی آبادی اگلے چند ماہ میں مرنے جا رہی ہے۔حقائق بہت تلخ ہوتے ہیں لیکن ہم سننا نہیں چاہتے۔مجھے بہت افسوس ہے کہ میں نے اپنی زندگی میں یہ وقت بھی دیکھنا تھا۔اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کا نگہبان ہے۔ صرف اللہ تعالیٰ سے مدد درکار ہے۔

 

Today I am very sorry to see the patrolling of the Pakistan Army on the streets of Pakistan. This was something I did not want to see. The majority of Pakistani people do not know or do not want to hear
Unknown groups have inflicted chemical warfare on the world. We are in a state of war right now. The large population of the world is going to die in the next few months. The facts are very bitter, but we do not want to hear. Allah is the Guardian of all Muslims. Only God needs help.


اليوم ، يؤسفني للغاية أن أرى دوريات الجيش الباكستاني في شوارع باكستان ، وهذا شيء لم أرغب في رؤيته.
لقد تسببت مجموعات مجهولة في حرب كيميائية على العالم. نحن في حالة حرب الآن. سيموت عدد كبير من سكان العالم في الشهرين المقبلين. الحقائق مريرة للغاية ، لكننا لا نريد أن نسمع. كان عليه أن يرى هذه المرة في حياته أيضا ، والله ولي أمر جميع المسلمين. الله وحده يحتاج إلى المساعدة.


 

 

Free counters!

 

 

 



 





hammad-yousaf.com