حماد یوسف نے 1997 میں '' تخلیق اور وجودیت '' پر اپنے کام کا آغاز کیا۔ اپنے تحقیقی کام کے اس دور میں ، انہوں نے دو اہم اصول تیار کیے۔

 پہلا اصول  '' تیسری تعریف '' تھا اور دوسرا اصول '' کائناتی مثلث '' کی تشکیل تھا۔  یہ حماد یوسف کے پیش کردہ نظام فکر کے بنیادی اصول ہیں، جن کی بنیاد پر ایک جامع اور مضبوط نظام فکر
کی تشکیل ہوتی ہے۔

حماد یوسف نے 2016 میں '' تخلیق اور وجودیت '' پر اپنا کام مکمل کیا۔

 

 

 

==============================

 

 

 

 

 آن لائن اشاعت

 فتنہ دجال ویب سائٹ

پر مصنف کی چند اہم تحقیقات کو پڑھا جا سکتا ہے

www.fitnadajjal.com

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 




 

 



 

 

ہمیں فالو کریں
 

  

 

2019-2020 hammad-yousaf.com